اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : المیادین ٹی وی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے اپاچی ہیلی کاپٹروں نے جیزان کے علاقے الحثیرہ پر میزائل داغے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق جیزان کے علاقے الحثیرہ پر 4 میزائل داغے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کے سرحدی علاقے یمنی سرکاری فوج اور رضاکار فورسز کے حملوں کی زد میں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169